🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
166. ما قالوا في الرجل تمر به المرأة فينظر إليها، من كره ذلك
بدنظری کی ممانعت
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 17513 ترقیم الشثری: -- 18115
١٨١١٥ - حدثنا جرير عن منصور قال: قال ابن عباس: ﴿يعلم خائنة الاعين وما تخفي الصدور﴾ [غافر: ١٩] ، قال: الرجل يكون في القوم فتمر بهم المراة فيريهم (انه) (١) يغض بصره عنها فإن راى منهم غفلة نظر إليها، فإن خاف (منهم) (٢) ان ⦗٥٠١⦘ يفطنوا به غض بصره (عنها) (٣) (٤) ، وقد اطلع الله من قلبه (انه ود) (٥) انه نظر إلى عورتها (٦) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ك، ز]: (أن).
(٢) زيادة من [ك، ز].
(٣) سقطت من [أ، ب، جـ، ز، ك].
(٤) في [س]: زيادة (فإن رأى منهم غفلة نظر إليها قال: خلت إن).
(٥) في [أ، ب]: سقطت.
(٦) منقطع، منصور عن ابن عباس منقطع.

حدثنا حدثنا جرير، عن منصور، قال: قال ابن عباس : يعلم خائنة الاعين وما تخفي الصدور سورة غافر آية 19 قال:" الرجل يكون في القوم فتمر بهم المراة فيريهم انه يغض بصره عنها، فإن راى منهم غفلة نظر إليها، فإن خاف ان يفطنوا به غض بصره عنها وقد اطلع الله من قلبه انه ود انه نظر إلى عورتها"
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما قرآن مجید کی آیت: اللہ آنکھوں کی خیانت اور دل میں چھپے خیالات کو جانتا ہے۔ کی تفسیر میں فرماتے ہیں کہ بعض اوقات ایک آدمی کچھ لوگوں میں بیٹھا ہوتا ہے اور وہاں سے ایک عورت گذرتی ہے، وہ لوگوں کو یہ باور کراتا ہے کہ اس نے اپنی نگاہ جھکا لی ہے، پھر اگر وہ لوگوں کو خود سے غافل پاتا ہے تو عورت کو دیکھنے لگتا ہے اور اگر اسے اندیشہ ہو کہ لوگ اسے دیکھ لیں گے تو نظر کو جھکا لیتا ہے۔ اللہ تعالیٰ اس کے دل کے خیالات سے بھی واقف ہے کہ وہ آدمی عورت کے چھپے ہوئے حصے کو بھی دیکھنا چاہتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 18115]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18115، ترقيم محمد عوامة 17513)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 18115 in Urdu