🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
168. ما قالوا في الرجل يتزوج الأمة (فتعتق) قبل أن يدخل بها (فتخير)، (فتختار) نفسها، هل لها (صداق)
اگر ایک آدمی کسی باندی سے شادی کرے، پھر دخول سے پہلے اس باندی کو آزاد کردیا جائے، پھر شرعی حکم کے مطابق اس عورت کو خاوند کے قبول کرنے اور نہ کرنے کا اختیار ملے لیکن وہ خاوند سے علیحدگی کو اختیار کرلے تو کیا اسے مہر ملے گا؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 17532 ترقیم الشثری: -- 18135
١٨١٣٥ - حدثنا جرير عن مغيرة عن إبراهيم في رجل (زوج) (١) امته على مهر مسمى ثم اعتقها قبل ان يدخل بها (زوجها) (٢) فتخير، فتختار نفسها قال: يبطل النكاح ويرد على الزوج مهره.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، جـ، س، ز، ط، ك، هـ]: (تزوج).
(٢) في [س]: (تزوجها).

حدثنا جرير، عن مغيرة، عن إبراهيم، في " رجل زوج امته على مهر مسمى ثم اعتقها قبل ان يدخل بها زوجها فتخير فتختار نفسها؟ قال:" يبطل النكاح ويرد على الزوج مهره"
حضرت ابراہیم رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر ایک آدمی نے مقررشدہ مہر پر اپنی باندی سے شادی کی، پھر وہ باندی دخول سے پہلے آزاد کردی گئی، پھر اسے اختیار ملا اور اس نے اپنے نفس کو اختیار کرلیا تو نکاح باطل ہوجائے گا اور مہر اس کے خاوند کو واپس کیا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 18135]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18135، ترقيم محمد عوامة 17532)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 18135 in Urdu