🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
168. ما قالوا في الرجل يتزوج الأمة (فتعتق) قبل أن يدخل بها (فتخير)، (فتختار) نفسها، هل لها (صداق)
اگر ایک آدمی کسی باندی سے شادی کرے، پھر دخول سے پہلے اس باندی کو آزاد کردیا جائے، پھر شرعی حکم کے مطابق اس عورت کو خاوند کے قبول کرنے اور نہ کرنے کا اختیار ملے لیکن وہ خاوند سے علیحدگی کو اختیار کرلے تو کیا اسے مہر ملے گا؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 17531 ترقیم الشثری: -- 18134
١٨١٣٤ - حدثنا ابن علية عن يونس عن الحسن انه كان يقول: إذا اعتقت الامة وهي تحت العبد (فخيرت) (١) فاختارت نفسها قبل ان يدخل بها فلا صداق لها وهي تطليقة بائنة.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [س]: (فتخيرت).
حدثنا ابن علية، عن يونس، عن الحسن، انه كان يقول: " إذا اعتقت الامة وهي تحت العبد فخيرت فاختارت نفسها قبل ان يدخل بها، فلا صداق لها وهي تطليقة بائنة"
حضرت حسن رحمہ اللہ فرمایا کرتے تھے کہ اگر کوئی باندی کسی غلام کے نکاح میں تھی، پھر اسے آزاد کیا گیا اور آزادی کے بعد اختیار دیا گیا اور اس نے دخول سے پہلے اپنے نفس کو اختیار کرلیا تو اس عورت کو مہر نہیں ملے گا اور یہ طلاق بائنہ ہوگی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 18134]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18134، ترقيم محمد عوامة 17531)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 18134 in Urdu