مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
169. ما قالوا في الرجل يقذف امرأته ثم يكذب نفسه (أيسعها) أن تقر معه أو ترافعه إلى السلطان؟
ایک آدمی اپنی بیوی پر زنا کی تہمت لگائے اور پھر اپنے قول سے رجوع کرلے تو عورت اس مرد کے ساتھ قیام پذیر رہے یا معاملہ قاضی کے دربار میں لے جائے؟
ترقیم عوامۃ: 17535 ترقیم الشثری: -- 18138
١٨١٣٨ - حدثنا ابو بكر قال: (نا) (١) محمد بن سواء عن ابن ابي عروبة عن قتادة عن الحسن قال: لا يسعها ان (تقاره) (٢) حتى ترافعه إلى السلطان، فإما حد وإما ملاعنة.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، جـ]: (ثنا).
(٢) في [هـ]: (تفارقه).
حدثنا ابو بكر، قال: نا محمد بن سواء، عن ابن ابي عروبة، عن قتادة، عن الحسن، قال: " لا يسعها ان تقاره حتى ترافعه إلى السلطان، فإما حد وإما ملاعنة"
حضرت حسن رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر ایک آدمی اپنی بیوی پر زنا کی تہمت لگائے اور پھر اپنے قول سے رجوع کرلے تو عورت کے لئے اس مرد کے ساتھ رہنے کی گنجائش نہیں، وہ اس معاملے کو قاضی کے پاس لے جائے، پھر یا تو اس مرد پر حد لگے گی یا لعان ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 18138]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18138، ترقيم محمد عوامة 17535)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 18138 in Urdu