🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
190. إذا فرق بين المتلاعنين لم (يجتمعا) أبدا وليس له أنه يتزوجها
جب لعان کرنے والے مرد وعورت کے درمیان جدائی کرادی گئی تو وہ دونوں کبھی اکٹھے نہیں ہوسکتے اور آدمی اس عورت سے شادی نہیں کرسکتا
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 17667 ترقیم الشثری: -- 18283
١٨٢٨٣ - حدثنا عبد الاعلى عن يونس عن الحسن قال في رجل لاعن ثم اكذب نفسه في العدة قال: إذا لاعن انقطع ما بينهما.
حدثنا عبد الاعلى، عن يونس، عن الحسن، قال في رجل لاعن ثم اكذب نفسه في العدة قال:" إذا لاعن ؛ انقطع ما بينهما"
حضرت حسن رحمہ اللہ نے ایک ایسے آدمی کے بارے میں فیصلہ فرمایا جس نے اپنی بیوی کے ساتھ لعان کیا پھر عدت میں اپنی بات سے رجوع کرلیا۔ انہوں نے فرمایا کہ جب لعان کیا تو ان دونوں کے درمیان ہر طرح کا رشتہ ختم ہوگیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 18283]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18283، ترقيم محمد عوامة 17667)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 18283 in Urdu