مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
191. من قال: له أن يخطبها إذا أكذب نفسه
جن حضرات کے نزدیک لعان کرنے والا مرد اپنے قول سے رجوع کرنے کے بعد عورت کو پیامِ نکاح بھجوا سکتا ہے
ترقیم عوامۃ: 17668 ترقیم الشثری: -- 18284
١٨٢٨٤ - حدثنا ابو بكر قال: نا حفص عن داود عن سعيد بن المسيب في الملاعن يكذب نفسه قال: يضرب وهو (خاطب) (١) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، س، ب، ط]: (يخاطب)، وفي س [هـ]: (بخاطب).
حدثنا ابو بكر، قال: نا حفص، عن داود، عن سعيد بن المسيب: في " الملاعن يكذب نفسه , قال: يضرب، وهو خاطب"
حضرت سعید بن مسیب رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر لعان کرنے والا مرد اپنے قول سے رجوع کرلے تو اس پر حد جاری ہوگی اور وہ نکاح کا پیام اس عورت کو بھیج سکتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 18284]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18284، ترقيم محمد عوامة 17668)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 18284 in Urdu