مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
191. من قال: له أن يخطبها إذا أكذب نفسه
جن حضرات کے نزدیک لعان کرنے والا مرد اپنے قول سے رجوع کرنے کے بعد عورت کو پیامِ نکاح بھجوا سکتا ہے
ترقیم عوامۃ: 17670 ترقیم الشثری: -- 18286
١٨٢٨٦ - حدثنا غندر عن شعبة عن حماد (انه) (١) سئل عن المتلاعنين فقال: يتزوجها (٢) إن (اكذب) (٣) نفسه.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، س، ط]: زيادة (أنه).
(٢) في [جـ]: زيادة (و).
(٣) في [س]: (كذب).
حدثنا غندر، عن شعبة، عن حماد، انه، سئل عن المتلاعنين، فقال:" يتزوجها إن اكذب نفسه"
حضرت حماد رحمہ اللہ سے لعان کرنے والے میاں بیوی کے بارے میں سوال کیا گیا تو انہوں نے فرمایا کہ اگر وہ اپنی تکذیب کردے تو اس سے شادی کرسکتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 18286]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18286، ترقيم محمد عوامة 17670)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 18286 in Urdu