🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
195. من أراد أن يتزوج المرأة، من قال: لا بأس أن ينظر إليها
اگر کوئی شخص کسی عورت سے شادی کرنا چاہے تو جن حضرات کے نزدیک وہ اسے دیکھ سکتا ہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 17680 ترقیم الشثری: -- 18296
١٨٢٩٦ - حدثنا عبد الرزاق عن معمر عن (ابن) (١) طاوس قال: (٢) اردت ان (اتزوج) (٣) امراة، فقال لي ابي: اذهب فانظر إليها، قال: فلبست وتهيات فلما رآني قال: لا تذهب.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من [أ، ب، جـ، س، ز، ط، ك، هـ].
(٢) في [أ، ب، جـ، ك، ز، ط]: زيادة (إذا).
(٣) في [أ، ب، ط]: (تتزوج)، وفي [س، ك]: (تزوج).

حدثنا عبد الرزاق، عن معمر، عن ابن طاوس، قال: " اردت ان اتزوج امراة، فقال لي ابي: اذهب فانظر إليها قال: فلبست وتهيات فلما رآني قال: لا تذهب"
حضرت ابن طاؤس رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ میں نے ایک عورت سے شادی کا ارادہ کیا تو مجھ سے میرے والد نے کہا کہ جاؤ اور اسے دیکھ لو۔ میں نے نئے کپڑے پہنے اور تیار ہوگیا تو میرے والد نے مجھ سے فرمایا کہ مت جاؤ۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 18296]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18296، ترقيم محمد عوامة 17680)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 18296 in Urdu