🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
212. ما قالوا في الرجل يشترى الجارية وهى حامل أو (يسبيها)، ما قالوا في ذلك؟
اگر آدمی کسی باندی کو خریدے یاقیدی بنائے اور وہ حاملہ ہو تو اس کا کیا حکم ہے؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 17747 ترقیم الشثری: -- 18369
١٨٣٦٩ - حدثنا ابو خالد الاحمر عن حجاج عن قتادة عن ابي (قلابة) (١) قال: قال رسول الله ﷺ:"ليس منا (من) (٢) وطئ (حبلى) (٣) " (٤) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، ك]: (ولاية).
(٢) سقط من: [ط].
(٣) في [جـ]: (حبل).
(٤) مرسل؛ أبو قلابة تابعي.

حدثنا ابو خالد الاحمر ، عن حجاج ، عن قتادة ، عن ابي قلابة ، قال: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم: " ليس منا من وطئ حبلى".
حضرت ابوقلابہ رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ جس نے کسی حاملہ سے وطی کی وہ ہم میں سے نہیں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 18369]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18369، ترقيم محمد عوامة 17747)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 18369 in Urdu