مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
213. ما قالوا في المرأة تفسد المرأة (بيدها)، ما عليها في ذلك؟
اگر کوئی عورت اپنے ہاتھ سے کسی لڑکی کا پردۂ بکارت زائل کردے تو اس پر کیا تاوان ہوگا؟
ترقیم عوامۃ: 17759 ترقیم الشثری: -- 18381
١٨٣٨١ - حدثنا هشيم بن بشير عن إسماعيل عن الشعبي ان (جوار) (١) اربعا اجتمعن فقالت إحداهن: هي رجل وقالت الاخرى: هي (امراة) (٢) وقالت الثالثة: انا ابو الذي (زعمت) (٣) انها امراة وقالت الرابعة: انا ابو الذي (زعمت) (٤) انها رجل فخطبت (التي) (٥) زعمت انها ابو الرجل إلى التي زعمت انها ابو المراة فزوجتها؛ فافسدت التي زعمت انها رجل الجارية التي زوجتها فاختصموا (إلى) (٦) عبد الملك بن مروان فجعل صداقها على اربعتهن ورفع حصة التي زعمت انها (امراة) (٧) لانها (امكنت) (٨) من نفسها.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ]: (جوارًا)، والوجه (جواردًا).
(٢) في [س]: (مرة).
(٣) في [جـ، ز، ك]: (سمعت).
(٤) في [جـ، ز، ك]: (سمعت).
(٥) في [أ، ب، جـ، ز، ك]: (الذي).
(٦) في [س]: (لى).
(٧) تكرر في: [ك].
(٨) في [أ، جـ، هـ]: (أمسكت).
حدثنا حدثنا هشيم بن بشير، عن إسماعيل، عن الشعبي:" ان جوار اربعا اجتمعن فقالت إحداهن: هي رجل , وقالت الاخرى: هي امراة , وقالت الثالثة: انا ابو التي زعمت انها امراة، وقالت الرابعة: انا ابو التي زعمت انها رجل، فخطبت التي زعمت انها ابو الرجل إلى التي زعمت انها ابو المراة، فزوجتها، فافسدت التي زعمت انها رجل الجارية التي زوجتها، فاختصموا إلى عبد الملك بن مروان فجعل صداقها على اربعتهن، ورفع حصة التي زعمت انها امراة لانها امكنت من نفسها،
حضرت شعبی رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ چار نوعمر لڑکیاں کھیلنے کے لئے جمع ہوئیں، ایک نے کہا کہ وہ آدمی ہے، دوسری نے کہا کہ وہ عورت ہے، تیسری نے کہا کہ وہ عورت کا باپ ہے، چوتھی نے کہا کہ وہ آدمی کا باپ ہے۔ آدمی کے باپ کا کردار ادا کرنے والی نے عورت کے باپ کا کردار ادا کرنے سے اس کی بیٹی کا رشتہ مانگا۔ جب شادی ہوگئی تو لڑکے کا کردار ادا کرنے والی لڑکی نے عورت کا کردار ادا کرنے والی بچی کے پردہ بکارت کو نقصان پہنچا دیا۔ یہ سارا مقدمہ عبد الملک بن مروان کے پاس پیش کیا گیا۔ انہوں نے مہر کے برابر رقم چاروں لڑکیوں پر لازم کی اور عورت کا کردارادا کرنے والی لڑکی کے حصے کو اٹھا دیا۔ یہ فیصلہ عبد اللہ بن معقل مزنی رحمہ اللہ کے پاس پیش ہوا تو انہوں نے فرمایا کہ اگر یہ میرے پاس آتا تو میں صرف پردہ بکارت کو زائل کرنے والی لڑکی پر تاوان کو لازم کرتا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 18381]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18381، ترقيم محمد عوامة 17759)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 18381 in Urdu