مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
213. ما قالوا في المرأة تفسد المرأة (بيدها)، ما عليها في ذلك؟
اگر کوئی عورت اپنے ہاتھ سے کسی لڑکی کا پردۂ بکارت زائل کردے تو اس پر کیا تاوان ہوگا؟
ترقیم عوامۃ: 17761 ترقیم الشثری: -- 18384
١٨٣٨٤ - حدثنا ابو داود الطيالسي عن حماد بن سلمة عن ابي (بشر) (١) عن الشعبي ان نسوة (كن) (٢) بالشام فاشرن و (بطرن) (٣) (ولعبن) (٤) (الحزقة) (٥) فركبت واحدة الاخرى و (نخست) (٦) (الاخرى) (٧) فاذهبت (عذرتها) (٨) (فرفع) (٩) ذلك إلى عبد الملك بن مروان فسال عن ذلك فضالة بن عبيد وقبيصة بن (ذؤيب) (١٠) فقالا: عليهن الدية و (ترفع) (١١) نصيب واحدة (١٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [س]: (بشير).
(٢) في [هـ]: (كنا).
(٣) في [س، هـ]: (نظرن).
(٤) في [أ، ب]: (وبغين).
(٥) في [أ، جـ، س]: (الحرقة)، وفي [ك]: (الخزقة)، وفي [هـ]: (الخرقة)، وهو نوع من الألعاب.
(٦) في [أ، ب]: (تحست)، وفي [س]: (نخسن)، وفي [هـ]: (بجست).
(٧) في [س، هـ]: (الآخر).
(٨) في [س]: (عذرتها).
(٩) في [أ]: (فرع).
(١٠) في [أ، ط]: (ذيب).
(١١) في [ب]: (يرفع).
(١٢) منقطع.
حدثنا حدثنا ابو داود الطيالسي، عن حماد بن سلمة، عن ابي بشر، عن الشعبي، ان نسوة كن بالشام فاشرن وبطرن ولعبن الحزقة فركبت واحدة الاخرى ونخست الاخرى فاذهبت عذرتها، فرفع ذلك إلى عبد الملك بن مروان فسال عن ذلك فضالة بن عبيد، وقبيصة بن ذؤيب؟ فقالا:" عليهن الدية وترفع نصيب واحدة"
حضرت شعبی رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ شام میں کچھ لڑکیاں کھیلنے کے لئے جمع ہوئیں، ایک لڑکی دوسری پر سوار ہوئی اور دوسری نیچے دب گئی جس کی وجہ سے اس کا پردہ بکارت زائل ہوگیا۔ یہ مقدمہ عبد الملک بن مروان کے پاس لایا گیا تو انہوں نے فضالہ بن عبید رحمہ اللہ اور قبیصہ بن ذؤیب رحمہ اللہ سے اس بارے میں سوال کیا۔ ان دونوں نے فرمایا کہ ان سب لڑکیوں پر دیت واجب ہوگی اور ایک کا حصہ اٹھالیا جائے گا۔ ابن معقل رحمہ اللہ نے فرمایا کہ دیت صرف اس پر ہونی چاہئے جس نے اسے دبایا ہے۔ حضرت شعبی رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ میرے خیال میں یہی ہونا چاہئے اور دیت کے بجائے پردہ بکارت کو زائل کرنے کا تاوان ہونا چاہئے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 18384]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18384، ترقيم محمد عوامة 17761)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 18384 in Urdu