🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
223. ما قالوا في نكاح الشغار
نکاحِ شغار(رشتے کے لین دین کے ساتھ) نکاح کرنا کیسا ہے؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 17794 ترقیم الشثری: -- 18421
١٨٤٢١ - حدثنا وكيع عن إسرائيل عن إبراهيم (بن) (١) عبد الاعلى عن سويد ابن غفلة قال: كانوا يكرهون الشغار، (والشغار) (٢) : الرجل (يزوج) (٣) الرجل على ان يزوجه بغير مهر (٤) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، س، هـ]: (عن).
(٢) سقط من: [ط].
(٣) في [س]: (يزوج).
(٤) صحيح.

حدثنا وكيع، عن إسرائيل، عن إبراهيم، عن عبد الاعلى، عن سويد بن غفلة، قال:" كانوا يكرهون الشغار"، والشغار: الرجل يزوج الرجل على ان يزوجه بغير مهر
سوید بن غفلہ رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اسلاف نکاح شغار کو ناپسند فرماتے تھے۔ شغار یہ ہے کہ آدمی کسی مرد کی شادی بغیر مہر کے اس شرط پر کرائے کہ وہ اس کی شادی کرائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 18421]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18421، ترقيم محمد عوامة 17794)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 18421 in Urdu