🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
223. ما قالوا في نكاح الشغار
نکاحِ شغار(رشتے کے لین دین کے ساتھ) نکاح کرنا کیسا ہے؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 17795 ترقیم الشثری: -- 18422
١٨٤٢٢ - حدثنا عمر عن ابن جريج عن عطاء في (المتشاغرين) (١) يقران على نكاحهما ويؤخذ لكل واحد منهما صداق.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، س، ط، هـ]: (المشاغرين)، وتكرر في: [س].
حدثنا عمر، عن ابن جريج، عن عطاء، في المشاغرين،" يقران على نكاحهما ويؤخذ لكل واحد منهما صداق"
حضرت عطاء رحمہ اللہ نکاح شغار کے بارے میں فرماتے ہیں کہ ان کا نکاح باقی رہے گا اور دونوں کو مہر ملے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 18422]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18422، ترقيم محمد عوامة 17795)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 18422 in Urdu