🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
212. في مجالسة الجنب
جنبی کی ہم نشینی اختیار کرنے کا حکم
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 1837 ترقیم الشثری: -- 1843
١٨٤٣ - حدثنا ابن علية عن ايوب عن محمد بن سيرين قال: نبئت ان النبي ﷺ راى (١) حذيفة (فراغ) (٢) فقال:"الم (ارك) (٣) ؟" فقال: بلى، يا رسول الله ولكني كنت جنبا، فقال:"إن المؤمن لا ينجس" (٤) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، خ]: زيادة (قال).
(٢) في [أ]: (فزاغ)، و [خ]: (فراع).
(٣) في [هـ]: (آمرك)، و [خ]: (لم أزل).
(٤) مرسل، أخرجه أحمد (٢٣٤١٦).

حدثنا ابن علية ، عن ايوب ، عن محمد بن سيرين ، قال: نبئت ان النبي صلى الله عليه وسلم راى حذيفة فراغ , فقال:" الم ارك؟" فقال: بلى يا رسول الله , ولكني كنت جنبا. فقال:" إن المؤمن لا ينجس"
حضرت ابن سیرین فرماتے ہیں کہ مجھے بتایا گیا ہے کہ ایک مرتبہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے حضرت حذیفہ رضی اللہ عنہ کو دیکھا کہ وہ آپ کی نگاہوں سے چھپ رہے ہیں۔ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ میں نے تو تمہیں دیکھ لیا تھا۔ عرض کرنے لگے کہ یا رسول اللہ! میں حالت جنابت میں تھا۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ مؤمن ناپاک نہیں ہوتا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 1843]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 1843، ترقيم محمد عوامة 1837)

Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 1843 in Urdu