مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
212. في مجالسة الجنب
جنبی کی ہم نشینی اختیار کرنے کا حکم
ترقیم عوامۃ: 1836 ترقیم الشثری: -- 1842
١٨٤٢ - حدثنا وكيع عن مسعر عن واصل عن ابي وائل عن حذيفة: ان النبي ﷺ لقيه وهو جنب، فاعرض عنه، فاغتسل، ثم جاء فقال:"إن المؤمن لا ينجس" (١) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) صحيح، أخرجه مسلم (٣٧٢) وأحمد (٢٣٢٦٤).
حضرت ابو وائل فرماتے ہیں کہ ایک مرتبہ حضرت حذیفہ رضی اللہ عنہ کا حالت جنابت میں حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے آمنا سامنا ہوگیا۔ حضرت حذیفہ رضی اللہ عنہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے ملے بغیر نہانے کے لیے چلے گئے۔ پھر واپس آئے تو حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ مؤمن ناپاک نہیں ہوتا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 1842]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 1842، ترقيم محمد عوامة 1836)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 1842 in Urdu