مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
240. في الرجل يقر بولده، من قال: ليس له أن ينفيه
ایک مرتبہ بچے کا اقرار کرنے کے بعد اس کا انکار نہیں کرسکتا
ترقیم عوامۃ: 17864 ترقیم الشثری: -- 18498
١٨٤٩٨ - حدثنا وكيع عن سفيان عن حماد والحكم قالا؛ إذا اقر بولده ثم نفاه قال الحكم: يضرب.
حدثنا وكيع، عن سفيان، عن حماد، والحكم , قالا: " إذا اقر بولده ثم نفاه قال الحكم:" يضرب"،
حضرت حماد اور حضرت حکم d سے سوال کیا گیا کہ اگر آدمی بچے کا اقرار کرنے کے بعد پھر انکار کردے تو کیا حکم ہے؟ حضرت حکم رحمہ اللہ نے فرمایا کہ اس پر حد جاری ہوگی۔ حضرت حماد رحمہ اللہ نے فرمایا کہ اقرار سے بچہ لازم ہوگیا اور وہ لعان کرے گا، انہوں نے ذکر کیا کہ حضرت سفیان رحمہ اللہ بھی یہی فرمایا کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 18498]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18498، ترقيم محمد عوامة 17864)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 18498 in Urdu