🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
240. في الرجل يقر بولده، من قال: ليس له أن ينفيه
ایک مرتبہ بچے کا اقرار کرنے کے بعد اس کا انکار نہیں کرسکتا
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 17865 ترقیم الشثری: -- 18501
١٨٥٠١ - حدثنا عبدة عن (سعيد) (١) عن ابي معشر عن إبراهيم في الرجل يقر بولده ثم ينتفي منه قال: يلاعن بكتاب الله، ويلزم الولد بقضاء رسول الله ﷺ (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، جـ، س، ز، ط، ك، هـ]: (سفيان).
(٢) مرسل.

حدثنا عبدة، عن سعيد، عن ابي معشر، عن إبراهيم، في الرجل يقر بولده ثم ينتفي منه؟ قال:" يلاعن بكتاب الله ويلزم الولد بقضاء رسول الله صلى الله عليه وسلم"
حضرت ابراہیم رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر ایک آدمی نے بچے کا اقرار کیا پھر اس کا انکار کیا تو وہ اللہ کی کتاب کے مطابق لعان کرے گا، اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے فیصلے کے مطابق بچہ اسی کا ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 18501]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18501، ترقيم محمد عوامة 17865)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 18501 in Urdu