مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
240. في الرجل يقر بولده، من قال: ليس له أن ينفيه
ایک مرتبہ بچے کا اقرار کرنے کے بعد اس کا انکار نہیں کرسکتا
ترقیم عوامۃ: 17868 ترقیم الشثری: -- 18504
١٨٥٠٤ - حدثنا عبدة عن عاصم قال: جاءت امراة إلى ابي موسى، وابوها وزوجها وامها وهي (حبلى) (١) يقول زوجها: (هي) (٢) جارية، وإنما كنت العب معها فكلم الجارية فقالت: زوجنيه ابي وامي وكان يدخل علي فيصنع بي ما يصنع الرجل بامراته قال: فضرب راسه بالدرة وقال: هي امراتك والولد ولدك (٣) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ك]: (حبل).
(٢) في [أ، ب، ك، ز، ط]: (مني).
(٣) منقطع؛ لانقطاع ما بين عاصم وأبي موسى.
حدثنا حدثنا عبدة، عن عاصم، قال: " جاءت امراة إلى ابي موسى وابوها وزوجها وامها وهي حبلى، يقول زوجها: هي جارية، وإنما كنت العب معها، فكلم الجارية، فقالت: زوجنيه ابي وامي، وكان يدخل علي فيصنع بي ما يصنع الرجل بامراته، قال: فضرب راسه بالدرة وقال: هي امراتك والولد ولدك"
حضرت عاصم رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ ایک عورت اپنے خاوند، اپنے باپ اور اپنی ماں کے ساتھ حضرت ابو موسیٰ رضی اللہ عنہ کی خدمت میں حاضر ہوئی، وہ حاملہ تھی، اس کے خاوند نے کہا کہ یہ ایک باندی تھی، میں اس کے ساتھ دل لگی کرتا تھا، جب کہ عورت کا کہنا تھا کہ میرے ماں باپ نے اس سے میری شادی کی ہے اور یہ میرے پاس آتا تھا، اور وہ سب کرتا تھا جو ایک آدمی اپنی بیوی کے ساتھ کرتا ہے۔ حضرت ابوموسیٰ رضی اللہ عنہ نے اپنا کوڑا اس آدمی کے سر پر مارا اور فرمایا کہ یہ تیری بیوی ہے اور بچہ تیرا ہی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 18504]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18504، ترقيم محمد عوامة 17868)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 18504 in Urdu