🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
258. ما قالوا في الرجل يزوج أمه
آدمی کا اپنی والدہ کی شادی کرانا
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 17945 ترقیم الشثری: -- 18586
١٨٥٨٦ - حدثنا ابو بكر قال: نا عبدة بن سليمان عن هشام بن عروة عن رجل حدثه ان امراة سالت ابنها ان يزوجها فكره ذلك، وذهب إلى عمر فذكر ذلك له فقال (عمر) (١) : اذهب فإذا كان غدا اتيتكم قال: فجاء عمر فكلمها ولم يكثر ثم اخذ بيد ابنها فقال له: زوجها (فوالذي) (٢) نفس (عمر) (٣) بيده لو ان (حنتمة) (٤) بنت هشام - (يعني عمر) (٥) : (ام) (٦) (٧) (نفسه) (٨) - سالتني ان ازوجها لزوجتها، فزوج الرجل امه (٩) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [هـ].
(٢) في [س]: (والذي).
(٣) في [جـ]: سقط (عمر).
(٤) في [أ، ب، ط]: (خيثمة)، وفي [ك]: (حيتمة)، وفي [س]: (هيثمة).
(٥) في [ط]: (كلمتان غير واضحتين).
(٦) سقط من: [جـ].
(٧) في [ك]: زيادة (من).
(٨) في [س]: (نقه).
(٩) مجهول؛ لإبهام شيخ هشام بن عروة.

حدثنا ابو بكر، قال: نا حدثنا ابو بكر، قال: نا عبدة بن سليمان، عن هشام بن عروة، عن رجل حدثه، ان امراة سالت ابنها ان يزوجها فكره ذلك، وذهب إلى عمر فذكر ذلك له، فقال: اذهب فإذا كان غدا اتيتكم، قال: فجاء عمر فكلمها ولم يكثر ثم اخذ بيد ابنها، فقال له:" زوجها، فوالذي نفس عمر بيده لو ان حنتمة بنت هشام" يعني عمر ام نفسه، سالتني ان ازوجها، لزوجتها" , فزوج الرجل امه
حضرت ہشام بن عروہ رحمہ اللہ ایک آدمی سے نقل کرتے ہیں کہ ایک عورت نے اپنے بیٹے سے کہا کہ میری شادی کرادے، بیٹے نے اس بات پر ناگواری کا اظہار کیا، وہ حضرت عمر رضی اللہ عنہ کے پاس آیا اور ساری بات عرض کی، حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے فرمایا کہ تم جاؤ میں تمہارے پاس کل آؤں گا۔ اگلے دن حضرت عمر رضی اللہ عنہائے اور اس عورت سے مختصر بات چیت کی پھر اس کے بیٹے کا ہاتھ پکڑ کر فرمایا کہ تم اس کی شادی کرادو، اس ذات کی قسم! جس کے قبضے میں عمر کی جان ہے! اگر حنتمہ بنت ہشام (حضرت عمر رضی اللہ عنہ کی والدہ) مجھ سے شادی کرانے کا کہتیں تو میں ضرور ان کی شادی کرادیتا۔ پس آدمی نے اپنی والدہ کی شادی کرا دی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 18586]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18586، ترقيم محمد عوامة 17945)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 18586 in Urdu