🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
258. ما قالوا في الرجل يزوج أمه
آدمی کا اپنی والدہ کی شادی کرانا
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 17946 ترقیم الشثری: -- 18587
١٨٥٨٧ - حدثنا يزيد بن هارون قال: اخبرنا حماد بن سلمة غن ثابت ⦗٥٨⦘ وإسماعيل (بن) (١) عبد الله بن ابي طلحة ان ابا طلحة خطب ام سليم فقالت: يا ابا طلحة (الست) (٢) تعلم ان (إلهك) (٣) (الذي) (٤) تعبد (خشبة) (٥) (نبتت) (٦) من الارض، نجرها (حبشي) (٧) بني فلان قال: بلى! قالت: (فلا) (٨) تستحي من ذلك، فإنك إن اسلمت لم ارد منك صداقا غيره، حتى انظر قال: فذهب ثم جاء فقال: اشهد ان لا إله إلا الله وان محمدا رسول الله قالت: يا انس! قم فزوج ابا طلحة، فزوجها (٩) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [س]: (عن).
(٢) في [أ، ب، س، ز، ط، ك]: (أليس).
(٣) في [ز، ط، ك]: (آلهتك).
(٤) في [جـ، ز، ك]: (التي).
(٥) في [س]: (حشية).
(٦) في [ك]: (تنبت)، وفي [ط]: (نبشت)، وفي [س]: (ست).
(٧) في [س]: (خشي)، وفي [ط]: (حشي).
(٨) سقط من: [س].
(٩) منقطع؛ إسماعيل لم يدرك ذلك.

حدثنا حدثنا يزيد بن هارون، قال: اخبرنا حماد بن سلمة، عن ثابت، وإسماعيل بن عبد الله بن ابي طلحة , ان ابا طلحة، خطب ام سليم ، فقالت:" يا ابا طلحة، الست تعلم ان آلهتك التي تعبد خشبة نبتت من الارض , نجرها حبشي بني فلان؟ قال: بلى , قالت: فلا تستحيي من ذلك، فإنك إن اسلمت، لم ارد منك صداقا غيره" قال:" حتى انظر"، قال: فذهب، ثم جاء، فقال: اشهد ان لا إله إلا الله وان محمدا رسول الله، قالت: يا انس , قم فزوج ابا طلحة , فزوجها"
حضرت ثابت رحمہ اللہ اور اسماعیل بن عبد اللہ بن ابی طلحہ رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت ابو طلحہ رضی اللہ عنہ نے حضرت ام سلیم رضی اللہ عنہا کوپیامِ نکاح بھیجا۔ انہوں نے کہا کہ اے ابو طلحہ! کیا تم نہیں جانتے کہ جن معبودوں کی تم پوجا کرتے ہو وہ ایک محض ایک لکڑی ہے جو زمین سے اگتی ہے اور اسے فلاں حبشی نے اگایا ہے۔ ابو طلحہ رضی اللہ عنہ نے جواب دیا واقعی بات تو یوں ہی ہے۔ حضرت ام سلیم رضی اللہ عنہا نے کہا کہ پھر تمہیں اس سے شرم کیوں نہیں آتی، تم اسلام قبول کرلو، تمہارا اسلام کو قبول کرنا ہی میرا مہر ہوگا۔ حضرت ابو طلحہ رضی اللہ عنہ نے سوچنے کے لئے وقت مانگا پھر آئے اور کہا کہ میں گواہی دیتا ہوں کہ اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں اور محمد 5 اللہ کے رسول ہیں۔ حضرت ام سلیم رضی اللہ عنہا نے اپنے بیٹے حضرت انس رضی اللہ عنہ سے فرمایا کہ اے انس اٹھو اور ابو طلحہ سے میرانکاح کرادو۔ چناچہ انہوں نے نکاح کرادیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 18587]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18587، ترقيم محمد عوامة 17946)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 18587 in Urdu