🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
260. ما قالوا في الرجل يدخل على (المغيبة)
جن عورتوں کے خاوند شہر میں موجود نہ ہوں ان سے مردملاقات کے لئے نہیں جاسکتے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 17954 ترقیم الشثری: -- 18595
١٨٥٩٥ - حدثنا شبابة بن سوار قال: نا ليث بن (سعد) (١) عن (يزيد) (٢) بن ابي حبيب عن ابي الخير (عن) (٣) عقبة بن عامر ان رسول الله ﷺ قال:"إياكم والدخول على النساء" فقال رجل من الانصار: يا رسول الله! إلا (الحمو) (٤) ؟ (فقال) (٥) :" (الحمو) (٦) الموت" (٧) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [س، ط]: (سعيد).
(٢) في [ط]: (بريد).
(٣) سقط من: [س].
(٤) في [س، ط]: (الحمر).
(٥) في [جـ]: (قال).
(٦) في [ط، س]: (الحمر).
(٧) صحيح؛ أخرجه البخاري (٥٢٣٢)، ومسلم (٢١٧٢).

حدثنا شبابة بن سوار ، قال: نا ليث بن سعد ، عن يزيد بن ابي حبيب ، عن ابي الخير ، عن عقبة بن عامر ، ان رسول الله صلى الله عليه وسلم , قال: " إياكم والدخول على النساء"، فقال رجل من الانصار: يا رسول الله , إلا الحمو؟ فقال:" الحمو الموت"
حضرت عقبہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ عورتوں کے پاس جانے سے بچو۔ ایک انصاری نے سوال کیا کہ اے اللہ کے رسول! دیور یا جیٹھ کا کیا حکم ہے؟ آپ نے فرمایا کہ وہ تو موت ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 18595]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18595، ترقيم محمد عوامة 17954)
 
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 18595 in Urdu