مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
260. ما قالوا في الرجل يدخل على (المغيبة)
جن عورتوں کے خاوند شہر میں موجود نہ ہوں ان سے مردملاقات کے لئے نہیں جاسکتے
ترقیم عوامۃ: 17955 ترقیم الشثری: -- 18596
١٨٥٩٦ - حدثنا غندر عن شعبة عن الحكم قال: سمعت (ذكوانا) (١) يحدث عن مولى (لعمرو) (٢) بن العاص انه ارسله إلى علي يستاذن على اسماء ابنة عميس ⦗٦٢⦘ فاذن له، حتى إذا فرغ من حاجته (سال) (٣) (المولى) (٤) (عمرا) (٥) عن ذلك، فقال: إن رسول الله ﷺ نهانا ان (ندخل) (٦) (على) (٧) النساء بغير إذن ازواجهن (٨) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ط، س]: (ذكرانًا)، والوجه عدم صرفه.
(٢) في [س]: (معمر).
(٣) في [ط]: (فسأل).
(٤) في [أ، ب]: (مولى).
(٥) في [أ، ب، جـ، ز، ك]: (عمرو).
(٦) في [س]: (تدخل).
(٧) سقط من: [جـ].
(٨) مجهول؛ لجهالة مولى عمرو بن العاص، أخرجه أحمد (١٧٨٠٥)، والترمذي (٢٧٧٩)، وأبو يعلى (٧٣٤١)، والبيهقي ٧/ ٩٠، وانظر ما بعده.
حضرت ذکوان رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں کہ حضرت عمرو بن عاص رضی اللہ عنہ نے اپنے ایک خادم کو حضرت علی رضی اللہ عنہ کے پاس بھیجا کہ ان سے حضرت اسماء بنت عمیس رضی اللہ عنہا سے ملاقات کی اجازت طلب کریں جب اجازت مل گئی تو انہوں نے اپنی ضرورت کی بات کی تو خادم نے حضرت عمرو رضی اللہ عنہ سے اس کی وجہ پوچھی تو اس پر حضرت عمرو بن عاص رضی اللہ عنہ نے فرمایا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ہمیں اس بات سے منع کیا ہے کہ ہم عورتوں سے ان کے خاوندوں کی اجازت کے بغیر ملاقات کریں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 18596]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18596، ترقيم محمد عوامة 17955)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 18596 in Urdu