🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
271. ما قالوا في تزويج الأبكار وما ذكر في ذلك
باکرہ عورتوں سے نکاح کی فضیلت
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 17990 ترقیم الشثری: -- 18633
١٨٦٣٣ - حدثنا ابو بكر قال: (نا) (١) ابو اسامة عن حماد بن زيد قال: نا عاصم قال: (قال) (٢) عمر بن الخطاب: عليكم بالابكار من النساء فإنهن اعذب افواها (وافتح) (٣) ارحاما وارضى (باليسير) (٤) (٥) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب]: (ثنا)، وفي [ز]: (حدثني).
(٢) سقط من: [هـ].
(٣) في [هـ]: (وأصح)، وفي [خ]: (أفيح).
(٤) في [س]: (باليسر).
(٥) منقطع؛ عاصم لم يدرك عمر.

حدثنا ابو بكر، قال: نا حدثنا ابو بكر، قال: نا ابو اسامة، عن حماد بن زيد، قال: نا عاصم، قال عمر بن الخطاب : " عليكم بالابكار من النساء فإنهن اعذب افواها وافيح ارحاما وارضى باليسير"
حضرت عمر رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ باکرہ عورتوں سے نکاح کو ترجیح دو کیونکہ ان کی گفتگو زیادہ شیریں ہوتی ہے، زیادہ بچے پیدا کرنے والی ہوتی ہیں اور وہ تھوڑے پر راضی ہوجاتی ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 18633]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18633، ترقيم محمد عوامة 17990)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 18633 in Urdu