🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
15. الرجل يقول: يوم أتزوج فلانة فهي طالق، من كان لا يراه شيئا
اگر ایک آدمی نے کہا کہ”جس دن میں فلانی عورت سے شادی کروں تو اسے طلاق‘‘جن حضرات کے نزدیک اس جملہ کی کوئی حیثیت نہیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 18114 ترقیم الشثری: -- 18764
١٨٧٦٤ - حدثنا ابو بكر قال: نا وكيع عن سفيان عن محمد بن المنكدر ⦗١١٠⦘ (عمن) (١) سمع طاوسا يقول: (قال) (٢) رسول الله ﷺ:"لا طلاق إلا بعد (نكاح) (٣) ولا عتق قبل ملك" (٤) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [س]: (أنه).
(٢) في [ط، ك، هـ]: تكررت (قال).
(٣) في [س]: (النكاح).
(٤) مرسل مجهول؛ طاوس تابعي، والراوي عنه مجهول.

حدثنا ابو بكر، قال: نا وكيع ، عن سفيان ، عن محمد بن المنكدر ، عمن سمع طاوسا ، يقول: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم: " لا طلاق إلا بعد نكاح , ولا عتق قبل ملك"
حضرت طاؤس رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ طلاق نکاح کے بعد اور آزادی ملکیت کے بعد ہوتی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 18764]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18764، ترقيم محمد عوامة 18114)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 18764 in Urdu