مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
17. من كان يوقعه عليه ويلزمه الطلاق إذا وقت
جن حضرات کے نزدیک ایسی طلاق واقع ہوجاتی ہے اور اگر طلاق کو کسی وقت کے ساتھ جوڑ دیا جائے تو اس وقت طلاق ہوجاتی ہے
ترقیم عوامۃ: 18141 ترقیم الشثری: -- 18795
١٨٧٩٥ - حدثنا ابو بكر قال: نا حفص عن حنظلة قال: سئل القاسم وسالم عن رجل قال: يوم (اتزوج) (١) فلانة فهي طالق [ (قالا) (٢) : هي (كما قال) (٣) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [س]: (تزوج).
(٢) في [س، ط]: (قال).
(٣) في [س]: (كمال).
حدثنا ابو بكر، قال: نا حفص، عن حنظلة، قال: سئل القاسم , وسالم عن رجل قال: يوم اتزوج فلانة فهي طالق؟ قالا:" هي كما قال"
حضرت قاسم رحمہ اللہ اور حضرت سالم رحمہ اللہ سے سوال کیا گیا اگر کوئی آدمی یہ کہے کہ میں جس دن فلانی عورت سے شادی کروں اسے طلاق ہے تو اس کا کیا حکم ہے؟ انہوں نے فرمایا کہ جو اس نے کہا ہے اسی طرح ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 18795]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18795، ترقيم محمد عوامة 18141)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 18795 in Urdu