🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
17. من كان يوقعه عليه ويلزمه الطلاق إذا وقت
جن حضرات کے نزدیک ایسی طلاق واقع ہوجاتی ہے اور اگر طلاق کو کسی وقت کے ساتھ جوڑ دیا جائے تو اس وقت طلاق ہوجاتی ہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 18142 ترقیم الشثری: -- 18796
١٨٧٩٦ - حدثنا ابو بكر قال: نا حفص بن غياث عن (عبيد الله) (١) بن عمر ⦗١١٧⦘ قال: سالت القاسم عن رجل قال: يوم اتزوج فلانة فهي طالق] (٢) قال: (هي) (٣) طالق.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [س، ط، هـ]: (عبد اللَّه)، وفي [ز]: (عبيد اللَّه).
(٢) سقط ما بين المعكوفين من: [أ، ب، ك].
(٣) سقط من: [س، ز، هـ].

حدثنا ابو بكر، قال: نا حفص بن غياث، عن عبيد الله بن عمر، قال: سالت القاسم عن رجل قال: يوم اتزوج فلانة فهي طالق؟ قال:" طالق"
حضرت عبید اللہ بن عمر رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت قاسم رحمہ اللہ سے اس آدمی کے بارے میں سوال کیا جس نے کہا کہ جس دن میں فلانی عورت سے شادی کروں اسے طلاق ہے تو اس کا کیا حکم ہے؟ انہوں نے فرمایا کہ جب وہ اس سے شادی کرے گا اسے طلاق ہوجائے گی۔ حضرت عمر رضی اللہ عنہ سے سوال کیا گیا کہ اگر کوئی آدمی کسی عورت کے بارے میں یہ کہے کہ جس دن میں فلاں عورت سے شادی کروں اس دن وہ میرے لئے میری ماں کی پشت کی طرح ہے تو اس کا کیا حکم ہے؟ انہوں نے فرمایا کہ وہ کفارہ دینے سے پہلے اس سے نکاح نہیں کرسکتا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 18796]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18796، ترقيم محمد عوامة 18142)
 
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 18796 in Urdu