مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
25. في الرجل يقول لامرأته: اعتدي، ما يكون؟
اگر ایک آدمی نے اپنی بیوی سے کہا کہ عدت شمار کر، تو اس کا کیا حکم ہے؟
ترقیم عوامۃ: 18198 ترقیم الشثری: -- 18856
١٨٨٥٦ - حدثنا ابو بكر قال: نا وكيع عن عبد ربه عن جابر بن زيد قال: هي تطليقة.
حدثنا ابو بكر، قال: نا وكيع، عن عبد ربه، عن جابر بن زيد، قال:" هي تطليقة".
حضرت جابر بن زید رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر ایک آدمی نے اپنی بیوی سے کہا کہ عدت شمار کر، اور اس سے طلاق کی نیت کی تو ایک طلاق واقع ہوجائے گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 18856]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18856، ترقيم محمد عوامة 18198)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 18856 in Urdu