مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
25. في الرجل يقول لامرأته: اعتدي، ما يكون؟
اگر ایک آدمی نے اپنی بیوی سے کہا کہ عدت شمار کر، تو اس کا کیا حکم ہے؟
ترقیم عوامۃ: 18199 ترقیم الشثری: -- 18857
١٨٨٥٧ - حدثنا ابو بكر قال: نا يحيى بن سعيد عن ابن جريج عن عطاء قال: اعتدي: (واحدة) (١) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ]: (واحد).
حدثنا ابو بكر، قال: نا يحيى بن سعيد، عن ابن جريج، عن عطاء، قال:" اعتدي واحدة".
حضرت عطاء رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر ایک آدمی نے اپنی بیوی سے کہا کہ عدت شمار کر، اور اس سے طلاق کی نیت کی تو ایک طلاق واقع ہوجائے گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 18857]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18857، ترقيم محمد عوامة 18199)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 18857 in Urdu