مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
25. في الرجل يقول لامرأته: اعتدي، ما يكون؟
اگر ایک آدمی نے اپنی بیوی سے کہا کہ عدت شمار کر، تو اس کا کیا حکم ہے؟
ترقیم عوامۃ: 18200 ترقیم الشثری: -- 18858
١٨٨٥٨ - حدثنا ابو بكر قال: نا عبدة بن سليمان عن سعيد عن قتادة عن الحسن قال: هي واحدة، وهو احق بها.
حدثنا ابو بكر، قال: نا عبدة بن سليمان، عن سعيد، عن قتادة، عن الحسن، قال:" هي واحدة وهو احق بها"
حضرت حسن رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر ایک آدمی نے اپنی بیوی سے کہا کہ عدت شمار کر، اور اس سے طلاق کی نیت کی تو ایک طلاق واقع ہوجائے گی، اور وہ اس سے رجوع کرنے کا زیادہ حق دار ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 18858]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18858، ترقيم محمد عوامة 18200)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 18858 in Urdu