مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
33. ما قالوا في (الصبي)
بچے کی طلاق کا حکم
ترقیم عوامۃ: 18243 ترقیم الشثری: -- 18903
١٨٩٠٣ - حدثنا ابو بكر قال: نا ابو اسامة عن جويبر عن الضحاك قال: اكتموا الصبيان النكاح، (فكل) (١) (طلاق) (٢) جائز إلا طلاق المبرسم والمعتوه.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، جـ]: (وكل).
(٢) في [أ، ب، جـ، س، ط]: (الطلاق).
حدثنا ابو بكر، قال: نا ابو اسامة، عن جويبر، عن الضحاك، قال: " اكتموا الصبيان النكاح ؛ فكل الطلاق جائز , إلا طلاق المبرسم والمعتوه"
حضرت ضحاک رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ بچوں کے نکاح کو پوشیدہ رکھو۔ اور فرماتے ہیں کہ ہر طلاق جائز ہے سوائے معتوہ اور ایسے شخص کی طلاق جسے برسم ہو یعنی ایسی بیماری میں جس میں انسان الٹی سیدھی باتیں کرنے لگتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 18903]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18903، ترقيم محمد عوامة 18243)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 18903 in Urdu