🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
35. من أجاز طلاق السكران
نشے میں مبتلا شخص کی طلاق کا حکم
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 18265 ترقیم الشثری: -- 18927
١٨٩٢٧ - حدثنا ابو بكر قال: نا (حاتم) (١) بن إسماعيل (عن) (٢) عبد الرحمن بن حرملة قال: طلق جار (لي) (٣) (سكران) (٤) فامر ان اسال (سعيد) (٥) بن المسيب فقال: إن (اصبت) (٦) فيه الحق فرق بينه وبين امراته وضرب ثمانين.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [س]: (هاتسم).
(٢) في [س]: (بن).
(٣) في [س، ط، هـ]: (جاري).
(٤) في [ز، هـ]: (سكرانًا).
(٥) في [ك]: (بعبد).
(٦) في [س]: (أحبت).

حدثنا ابو بكر، قال: نا حاتم بن إسماعيل، عن عبد الرحمن بن حرملة، قال: طلق جار لي سكران , فامر ان اسال سعيد بن المسيب؟ , فقال:" إن اصبت فيه الحق ؛ فرق بينه وبين امراته , وضرب ثمانين".
حضرت عبد الرحمن بن حرملہ رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ میرے ایک پڑوسی نے نشے کی حالت میں اپنی بیوی کو طلاق دے دی، پھر مجھے کہا کہ میں حضرت سعید بن مسیب رحمہ اللہ سے سوال کروں۔ ان سے سوال کیا تو انہوں نے فرمایا کہ دونوں کے درمیان جدائی کرادی جائے اور آدمی کو اسی کوڑے پڑیں گے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 18927]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18927، ترقيم محمد عوامة 18265)

Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 18927 in Urdu