🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
37. في الرجل يطلق ويقول: عنيت غير امرأتي
اگر کوئی شخص طلاق دینے کے بعد کہے کہ میں نے اپنی بیوی کے علاوہ کسی اور عورت کو مراد لیا تھا تو کیا حکم ہے؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 18283 ترقیم الشثری: -- 18946
١٨٩٤٦ - حدثنا ابو بكر قال: نا ابن نمير عن عبد الملك عن عطاء في رجل يقول لامراته: قد اعتقتك، قال: لا يكون طلاقا إلا ان يكون نوى ذلك.
حدثنا ابو بكر، قال: نا ابن نمير، عن عبد الملك، عن عطاء، في رجل يقول لامراته: قد اعتقتك؟ قال:" لا يكون طلاقا إلا ان يكون نوى ذلك"
حضرت عطاء رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر ایک آدمی نے اپنی بیوی سے کہا میں نے تجھے آزاد کیا اور طلاق کی نیت تھی تو طلاق ہوگی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 18946]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18946، ترقيم محمد عوامة 18283)

Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 18946 in Urdu