مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
37. في الرجل يطلق ويقول: عنيت غير امرأتي
اگر کوئی شخص طلاق دینے کے بعد کہے کہ میں نے اپنی بیوی کے علاوہ کسی اور عورت کو مراد لیا تھا تو کیا حکم ہے؟
ترقیم عوامۃ: 18287 ترقیم الشثری: -- 18950
١٨٩٥٠ - حدثنا ابو بكر قال: نا وكيع عن عبد الملك بن مسلم الحنفي [عن عيسى ابن حطان عن (ريان) (١) بن صبرة الحنفي] (٢) انه كان جالسا في مجلس قومه فاخذ نواة فقال: نواة طالق، نواة طالق ثلاثا، قال: فرفع إلى علي فقال: ما ⦗١٥٣⦘ نويت؟ قال: نويت امراتي قال: ففرق بينهما (٣) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، س]: (الديان)، وفي [ط]: (الدنيان)، وفي [هـ]: (زبان).
(٢) سقط ما بين المعكوفين من: [جـ].
(٣) مجهول؛ لجهالة ريان بن صبرة.
حدثنا ابو بكر، قال: نا حدثنا ابو بكر، قال: نا وكيع، عن عبد الملك بن مسلم الحنفي، عن عيسى بن حطان، عن ريان بن صبرة الحنفي، انه:" كان جالسا في مجلس قومه فاخذ نواة , فقال: نواة طالق , نواة طالق ثلاثا، قال: فرفع إلى علي , فقال:" ما نويت"؟ قال: نويت امراتي، قال:" ففرق بينهما"
حضرت عیسیٰ بن حطان کہتے ہیں کہ ریان بن صبرہ حنفی رحمہ اللہ اپنی قوم کی مسجد میں بیٹھا تھا، اس نے ایک گٹھلی پکڑی اور تین مرتبہ کہا کہ گٹھلی کو طلاق ہے۔ یہ مقدمہ حضرت علی رضی اللہ عنہ کے پاس پیش ہوا، آپ نے اس سے پوچھا کہ تیری نیت کیا تھی؟ اس نے کہا کہ میں نے بیوی کو طلاق دینے کی نیت کی تھی اور حضرت علی رضی اللہ عنہ نے ان کے درمیان جدائی کرادی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 18950]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18950، ترقيم محمد عوامة 18287)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 18950 in Urdu