مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
45. في الرجل (تكون) له النسوة فيقول: إحداكن طالق، ولا يسمي
اگر ایک آدمی کی ایک سے زیادہ بیویاں ہوں اور وہ کہے کہ تم میں سے ایک کو طلاق ہے، کسی کا نام نہ لے تو کیا حکم ہے؟
ترقیم عوامۃ: 18312 ترقیم الشثری: -- 18982
١٨٩٨٢ - حدثنا ابو بكر قال: نا ابن المبارك عن معمر عن حماد (١) قال: سالته عن رجل قال: (امراته) (٢) طالق، وله اربع نسوة قال: يضع يده على ايتهن شاء.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [س، ط]: زيادة (و).
(٢) في [ك]: (لامرته).
حدثنا ابو بكر، قال: نا ابن المبارك، عن معمر، عن حماد، قال: سالته عن رجل , قال: امراته طالق , وله اربع نسوة، قال:" يضع يده على ايتهن شاء"،
حضرت معمر رحمہ اللہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت حماد رحمہ اللہ سے سوال کیا کہ اگر ایک آدمی کی چار بیویاں ہوں اور وہ کہے کہ اس کی ایک بیوی کو طلاق ہے تو کیا حکم ہے؟ انہوں نے فرمایا کہ وہ جس پرچا ہے ہاتھ رکھ لے۔ حضرت معمر رحمہ اللہ کہتے ہیں کہ حضرت حسن رحمہ اللہ بھی یہی فرمایا کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 18982]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18982، ترقيم محمد عوامة 18312)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 18982 in Urdu