🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
45. في الرجل (تكون) له النسوة فيقول: إحداكن طالق، ولا يسمي
اگر ایک آدمی کی ایک سے زیادہ بیویاں ہوں اور وہ کہے کہ تم میں سے ایک کو طلاق ہے، کسی کا نام نہ لے تو کیا حکم ہے؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 18316 ترقیم الشثری: -- 18988
١٨٩٨٨ - حدثنا ابو بكر قال: نا عباد بن العوام عن عمر بن عامر عن حماد عن إبراهيم في رجل قال: امراته طالق، (وله) (١) ثلاث نسوة (فقال) (٢) : إن كان نوى منهن شيئا فهي التي نوى، وإن لم يكن نوى منهن شيئا (فليختر) (٣) ايتهن شاء وكذلك (الإيلاء) (٤) (و) (٥) الظهار.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [س]: (فله).
(٢) في [ك]: (قال).
(٣) في [أ، ب، جـ، ك]: (فليتخير).
(٤) في [س]: (الأبله) وزيادة (و).
(٥) سقط من: [ط].

حدثنا ابو بكر، قال: نا عباد بن العوام، عن عمر بن عامر، عن حماد، عن إبراهيم، في رجل قال: امراته طالق ؛ وله ثلاث نسوة؟ فقال:" إن كان نوى منهن شيئا، فهي التي نوى , وإن لم يكن نوى منهن شيئا؛ فليختر ايتهن شاء , وكذلك الإيلاء والظهار"
حضرت ابراہیم رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر ایک شخص کی زیادہ بیویاں ہوں اور وہ کہے کہ اس کی ایک بیوی کی تین طلاق تو اگر کسی کی نیت کی تھی تو اسے طلاق ہوگی اور اگر کسی کی نیت نہیں کی تو ان میں سے جس کو چاہے اختیار کرلے۔ ایلاء اور ظہار کا بھی یہی حکم ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 18988]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18988، ترقيم محمد عوامة 18316)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 18988 in Urdu