مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
48. من لم ير طلاق المكره شيئا
جن حضرات کے نزدیک طلاق کے لئے مجبور کئے گئے شخص کی طلاق نہیں ہوتی
ترقیم عوامۃ: 18335 ترقیم الشثری: -- 19011
١٩٠١١ - حدثنا ابو بكر قال: نا يحيى بن (بشير) (١) عن زيد بن رفيع عن عمر بن عبد العزيز قال: لا طلاق، ولا عتاق على مكره.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، هـ]: (بشر).
حدثنا ابو بكر، قال: نا يحيى بن بشير، عن زيد بن رفيع، عن عمر بن عبد العزيز، قال: " لا طلاق ولا عتاق على مكره"
حضرت عمر بن عبد العزیز رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ طلاق کے لئے مجبور کئے گئے شخص کی طلاق اور عتاق کا اعتبار نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19011]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19011، ترقيم محمد عوامة 18335)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 19011 in Urdu