مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
49. من كان يرى طلاق المكره جائزا
جو حضرات مجبور کئے گئے شخص کی طلاق کو درست سمجھتے تھے
ترقیم عوامۃ: 18343 ترقیم الشثری: -- 19019
١٩٠١٩ - حدثنا ابو بكر قال: نا هشيم عن سيار قال: قلت للشعبي: إنهم يزعمون انك لا ترى طلاق المكره شيئا، قال: إنهم يكذبون علي.
حدثنا ابو بكر، قال: نا هشيم، عن سيار، قال: قلت للشعبي: " إنهم يزعمون انك لا ترى طلاق المكره شيئا؟ قال: إنهم يكذبون علي"
حضرت سیار رحمہ اللہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت شعبی رحمہ اللہ سے کہا کہ لوگ آپ کے بارے میں کہتے ہیں کہ آپ مجبور کئے گئے شخص کی طلاق کو درست نہیں سمجھتے؟ انہوں نے فرمایا کہ وہ مجھ پر جھوٹ گھڑتے ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19019]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19019، ترقيم محمد عوامة 18343)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 19019 in Urdu