مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
58. من قال: "اختاري" و"أمرك بيدك" سواء
مرد کا بیوی سے کہناکہ ’’تجھے اختیار ہے‘‘ اور یہ کہنا کہ ’’تیرا معاملہ تیرے ہاتھ ہے‘‘ ایک جیسے ہیں
ترقیم عوامۃ: 18413 ترقیم الشثری: -- 19097
١٩٠٩٧ - حدثنا ابو بكر قال: نا وكيع عن سفيان عن منصور عن إبراهيم.
حدثنا ابو بكر، قال: نا وكيع، عن سفيان، عن منصور، عن إبراهيم،
حضرت ابراہیم رحمہ اللہ اور حضرت شعبی رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ مرد کا بیوی سے کہنا کہ ”تجھے اختیار ہے“ اور یہ کہنا کہ ”تیرا معاملہ تیرے ہاتھ ہے“ ایک جیسے ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19097]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19097، ترقيم محمد عوامة 18413)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 19097 in Urdu