مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
58. من قال: "اختاري" و"أمرك بيدك" سواء
مرد کا بیوی سے کہناکہ ’’تجھے اختیار ہے‘‘ اور یہ کہنا کہ ’’تیرا معاملہ تیرے ہاتھ ہے‘‘ ایک جیسے ہیں
ترقیم عوامۃ: 18412 ترقیم الشثری: -- 19096
١٩٠٩٦ - حدثنا ابو بكر قال: نا وكيع عن سفيان عن ابن ابي ليلى (عن الشعبي) (١) عن علي وعبد الله وزيد قالوا: امرك بيدك واختاري سواء (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [هـ].
(٢) ضعيف منقطع؛ ابن أبي ليلى ضعيف، والشعبي عن عبد اللَّه منقطع.
حضرت علی، حضرت عبد اللہ اور حضرت زید رضی اللہ عنہ م فرماتے ہیں کہ مرد کا بیوی سے کہنا کہ ”تجھے اختیار ہے“ اور یہ کہنا کہ ”تیرا معاملہ تیرے ہاتھ ہے“ ایک جیسے ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19096]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19096، ترقيم محمد عوامة 18412)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 19096 in Urdu