مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
64. ما قالوا في الرجل يطلق امرأته البتة
اگر کوئی شخص اپنی بیوی کو قطعی طلاق دے تو کیا حکم ہے؟
ترقیم عوامۃ: 18444 ترقیم الشثری: -- 19132
١٩١٣٢ - حدثنا ابو بكر قال: نا ابن إدريس عن الشيباني عن الشعبي قال: شهد عبد الله بن شداد (عند) (١) عروة بن (المغيرة) (٢) (ان) (٣) عمر جعلها واحدة وهو احق بها (٤) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [س، هـ]: (عن)؛ وانظر: الاستذكار (٦/ ١٣).
(٢) في [س، هـ]: (مغيرة).
(٣) في [س]: (عن).
(٤) صحيح.
حدثنا ابو بكر، قال: نا ابن إدريس، عن الشيباني، عن الشعبي، قال: شهد عبد الله بن شداد، عند عروة بن مغيرة، ان عمر " جعلها واحدة وهو احق بها"،
حضرت عروہ بن مغیرہ رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے قطعی طلاق کو ایک طلاق قرار دیا اور خاوند کو رجوع کا حق دار ٹھہرایا۔ جبکہ رائش بن عدی رحمہ اللہ نے حضرت علی رضی اللہ عنہ کے بارے میں گواہی دی کہ انہوں نے طلاق قطعی کو تین طلاقیں قرار دیا۔ جبکہ حضرت شریح رحمہ اللہ کے نزدیک اس کی نیت کا اعتبار ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19132]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19132، ترقيم محمد عوامة 18444)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 19132 in Urdu