مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
64. ما قالوا في الرجل يطلق امرأته البتة
اگر کوئی شخص اپنی بیوی کو قطعی طلاق دے تو کیا حکم ہے؟
ترقیم عوامۃ: 18453 ترقیم الشثری: -- 19143
١٩١٤٣ - حدثنا ابو بكر قال: نا إسماعيل بن عياش عن يحيى بن سعيد عن ابي بكر (١) بن عمرو بن حزم قال: قال عمر بن عبد العزيز: يا ابا بكر! البتة، ما يقول الناس فيها؟ فقلت له: كان ابان بن عثمان يجعلها واحدة فقال عمر: لو (كان) (٢) الطلاق الفا ما ابقت البتة منه شيئا، من قال: البتة، فقد رمى بالغاية القصوى.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [أ، ب، س، ز]، وزاد في [ط، هـ]: (ابن محمد).
(٢) في [أ، ب، جـ، ك]: (أن).
حدثنا ابو بكر، قال: نا إسماعيل بن عياش، عن يحيى بن سعيد، عن ابي بكر بن محمد بن عمرو بن حزم، قال: قال عمر بن عبد العزيز:" يا ابا بكر"! البتة، ما يقول الناس فيها؟ فقلت له: كان ابان بن عثمان" يجعلها واحدة"، فقال عمر: لو كان الطلاق الفا ما ابقت البتة منه شيئا , من قال البتة فقد رمى بالغاية القصوى!"
حضرت ابوبکر رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت عمر بن عبدالعزیز رحمہ اللہ نے مجھ سے طلاق قطعی کے بارے میں سوال کیا کہ لوگ اس کے بارے میں کیا کہتے ہیں، میں نے ان سے کہا کہ ابان بن عثمان رحمہ اللہ فرمایا کرتے تھے کہ ایک طلاق ہوگی۔ حضرت عمر رحمہ اللہ نے فرمایا کہ اگر طلاقیں ایک ہزار بھی ہوں تو طلاق قطعی دینے سے ایک طلاق بھی باقی نہیں رہے گی۔ جس نے قطعی کا لفظ کہا اس نے انتہاء کو چھو لیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19143]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19143، ترقيم محمد عوامة 18453)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 19143 in Urdu