مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
72. ما قالوا في الرجل يهب امرأته لأهلها
اگر کوئی شخص اپنی بیوی اسی کے گھر والوں کو ہبہ کردے تو کیا حکم ہے؟
ترقیم عوامۃ: 18526 ترقیم الشثری: -- 19219
١٩٢١٩ - حدثنا ابو بكر قال: نا وكيع: إذا وهبها لاهلها وهو لا يريد بذلك الطلاق؛ فليس بشيء: قبلوها او ردوها، وإن نوى طلاقا فهو ما نوى من الطلاق؛ قبلوها او ردوها.
حدثنا ابو بكر، قال: نا وكيع: " إذا وهبها لاهلها وهو لا يريد بذلك الطلاق ؛ فليس بشيء قبلوها او ردوها , وإن نوى طلاقا ؛ فهو ما نوى من الطلاق قبلوها او ردوها"
حضرت وکیع رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر کوئی شخص اپنی بیوی اسی کے گھر والوں کو ہبہ کردے تو اگر طلاق کا ارادہ نہیں تھا تو کچھ نہ ہوا خواہ وہ قبول کرلیں یا واپس کردیں اور اگر طلاق کی نیت کی تو جو نیت کی وہ واقع ہوگا خواہ وہ واپس کردیں یا قبول کرلیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19219]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19219، ترقيم محمد عوامة 18526)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 19219 in Urdu