مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
80. في الرجل يزوج عبده أمته ثم يبيعها، من قال: بيعها طلاقها
اگر کوئی شخص اپنے غلام کی اپنی باندی سے شادی کرائے پھر باندی کو بیچ دے تو جن حضرات کے نزدیک اسے بیچنا طلاق کے مترادف ہے
ترقیم عوامۃ: 18567 ترقیم الشثری: -- 19267
١٩٢٦٧ - [حدثنا ابو بكر قال: نا عبدة عن ابن ابي عروبة عن قتادة عن الحسن قال: ايهما بيع فذلك لها طلاق] (١) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) تكرر الخبر في [جـ، ز، ك].
حدثنا ابو بكر، قال: نا عبدة، عن ابن ابي عروبة، عن قتادة، عن الحسن، قال:" ايهما بيع ؛ فذلك لها طلاق"
حضرت حسن رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ غلام اور باندی میں سے جو بھی بیچا گیا تو یہ ان کی طلاق کی مانند ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19267]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19267، ترقيم محمد عوامة 18567)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 19267 in Urdu