مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
80. في الرجل يزوج عبده أمته ثم يبيعها، من قال: بيعها طلاقها
اگر کوئی شخص اپنے غلام کی اپنی باندی سے شادی کرائے پھر باندی کو بیچ دے تو جن حضرات کے نزدیک اسے بیچنا طلاق کے مترادف ہے
ترقیم عوامۃ: 18568 ترقیم الشثری: -- 19268
١٩٢٦٨ - حدثنا ابو بكر قال: نا عبدة عن سعيد عن يعلى بن حكيم عن عكرمة قال: ايهما بيع فذلك لها طلاق.
حدثنا ابو بكر، قال: نا عبدة، عن سعيد، عن يعلى بن حكيم، عن عكرمة، قال:" ايهما بيع ؛ فذلك لها طلاق"
حضرت عکرمہ رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ غلام اور باندی میں سے جو بھی بیچا گیا تو یہ ان کی طلاق کی مانند ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19268]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19268، ترقيم محمد عوامة 18568)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 19268 in Urdu