🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
81. من قال: ليس هو بطلاق، فلا يطأها الذي يشتريها حتى يطلق
جو حضرات فرماتے ہیں کہ یہ طلاق نہیں ہے، البتہ خریدنے والا اس وقت تک جماع نہیں کرسکتا جب تک اسے طلاق نہ دے دی جائے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 18581 ترقیم الشثری: -- 19281
١٩٢٨١ - حدثنا ابو بكر قال: نا إسماعيل بن علية عن ايوب عن ابن سيرين قال: نبئت ان عبد الرحمن (١) (راى) (٢) (امراة) (٣) فاعجبته (فسال) (٤) عنها، قالوا: هذه امة لفلان، فاشتراها باربعة آلاف (درهم) (٥) (وإذا) (٦) لها زوج فاعطاه مائة ⦗٢٢٩⦘ درهم على ان يطلقها، فابى فزاده فابى (فزاده فابى) (٧) حتى بلغ خمسمائة فابى فردها (عليه) (٨) (٩) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب]: زيادة (ابن عوف).
(٢) في [ط]: (راتي).
(٣) في [أ]: (مراءه).
(٤) في [ط]: (فسألت).
(٥) سقط من: [أ، ب، س، ط، هـ].
(٦) في [أ، ب]: (وأن لها).
(٧) سقط من: [س، ط، هـ].
(٨) سقط من: [س].
(٩) مجهول؛ لجهالة من روى عنه ابن سيرين.

حدثنا ابو بكر، قال: نا إسماعيل ابن علية، عن ايوب، عن ابن سيرين، قال: نبئت ان عبد الرحمن راى امراة فاعجبته فسال عنها , قالوا: هذه امة لفلان فاشتراها باربعة آلاف وإذا لها زوج فاعطاه مائة درهم على ان يطلقها , فابى فزاده , فابى حتى بلغ خمسمائة فابى , فردها عليه
حضرت ابن سیرین رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ مجھے خبر دی گئی کہ حضرت عبد الرحمن رضی اللہ عنہ نے ایک عورت دیکھی جو انہیں بھلی محسوس ہوئی، انہوں نے اس کے متعلق پوچھا کہ یہ کون ہے؟ انہیں بتایا گیا کہ یہ فلاں کی باندی ہے، انہوں نے چار ہزار درہم کے عوض اسے خرید لیا، بعد میں معلوم ہوا کہ اس کا خاوند بھی ہے، چناچہ انہوں نے اس کے خاوند کو ایک سودرہم دیئے کہ وہ اسے طلاق دے دے، اس نے طلاق دینے سے انکار کردیا، انہوں نے رقم کو بڑھایا اس نے پھر انکار کیا وہ بڑھاتے رہے اور وہ انکار کرتا رہا یہاں تک کہ انہوں نے پانچ سو درہم دینے کی پیش کش کی لیکن اس نے پھر بھی انکار کردیا تو حضرت عبد الرحمن رضی اللہ عنہ نے وہ باندی اس کو دے دی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19281]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19281، ترقيم محمد عوامة 18581)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 19281 in Urdu