🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
89. ما قالوا فيه إذا قال: أنت علي كظهر أمي إن قربتك
اگر کسی آدمی نے اپنی بیوی سے کہا کہ اگر میں تیرے قریب آیا تو تو میرے لئے میری ماں کی پشت کی طرح ہے تو کیا حکم ہے؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 18647 ترقیم الشثری: -- 19349
١٩٣٤٩ - حدثنا ابو بكر قال: نا عبد الرحيم بن سليمان عن سعيد عن قتادة عن الحسن.
حدثنا ابو بكر، قال: نا عبد الرحيم بن سليمان، عن سعيد، عن قتادة، عن الحسن،
حضرت حسن رحمہ اللہ اور حضرت ابراہیم رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر ایک شخص نے اپنی بیوی سے کہا کہ اگر میں تیرے پاس آیا تو تو میرے لئے میری ماں کی پشت کی طرح ہے اور اگر وہ چار مہینے میں اس کے پاس آیا تو وہ ظہار ہے اور اگر نہ آیا توایلاء ہے اور عورت ایک طلاق سے بائنہ ہوجائے گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19349]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19349، ترقيم محمد عوامة 18647)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 19349 in Urdu