مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
89. ما قالوا فيه إذا قال: أنت علي كظهر أمي إن قربتك
اگر کسی آدمی نے اپنی بیوی سے کہا کہ اگر میں تیرے قریب آیا تو تو میرے لئے میری ماں کی پشت کی طرح ہے تو کیا حکم ہے؟
ترقیم عوامۃ: 18648 ترقیم الشثری: -- 19351
١٩٣٥١ - حدثنا ابو بكر قال: نا شبابة (قال: نا شعبة) (١) عن الحكم (و) (٢) حماد (قالا) (٣) : (سالتهما) (٤) عن رجل (قال) (٥) لامراته: إن قربتك سنة فانت علي كظهر امي، (قالا) (٦) : إذا مضت اربعة اشهر فهي تطليقة.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [س].
(٢) في [ط]: (جهاد و).
(٣) في [ط]: (قال).
(٤) في [ط]: (إسئلاتهما).
(٥) في [ط]: (قالا).
(٦) في [س]: (قال)، وفي [جـ، ك]: (فقالا).
حدثنا ابو بكر، قال: نا شبابة، قال: نا شعبة، عن الحكم، وحماد، قال: سالتهما عن رجل قال لامراته: إن قربتك سنة فانت علي كظهر امي, قالا:" إذا مضت اربعة اشهر ؛ فهي تطليقة"
حضرت شعبہ رحمہ اللہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت حکم رحمہ اللہ اور حضرت حماد رحمہ اللہ سے سوال کیا کہ اگر کوئی شخص اپنی بیوی سے کہے کہ اگر میں ایک سال تک تیرے قریب آیا تو تو میرے لئے میری ماں کی پشت کی طرح ہے تو کیا حکم ہے؟ انہوں نے فرمایا کہ جب چار مہینے گذر جائیں تو ایک طلاق بائنہ ہوجائے گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19351]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19351، ترقيم محمد عوامة 18648)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 19351 in Urdu