🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
94. ما قالوا في الرجل يقول لامرأته: لست لي بامرأة: ما يكون؟
اگر ایک آدمی نے اپنی بیوی سے کہا کہ تو میری بیوی نہیں ہے تو کیا حکم ہے؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 18665 ترقیم الشثری: -- 19372
١٩٣٧٢ - حدثنا ابو بكر قال: نا وكيع عن إبراهيم بن ميمون مولى آل سمرة عن عروة بن (فائد) (١) ان وجلا قال لامراته: إن فعلت كذا وكذا فلست لي بامراة، ⦗٢٥٠⦘ (ففعلت) (٢) فانطلقت معه إلى عبد الرحمن بن ابي ليلى (فقال) (٣) : ما نوى.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، س، ط، هـ]: (قائد).
(٢) في [جـ، ك]: (ففعلته).
(٣) في [جـ]: (قال).

حدثنا ابو بكر، قال: نا وكيع، عن إبراهيم بن ميمون مولى آل سمرة، عن عروة بن فائد، ان رجلا قال لامراته: إن فعلت كذا وكذا فلست لي بامراة , ففعلت فانطلقت معه إلى عبد الرحمن بن ابي ليلى؟ , فقال:" ما نوى" ,
حضرت عروہ بن فائد رحمہ اللہ کہتے ہیں کہ ایک آدمی نے اپنی بیوی سے کہا کہ اگر تو فلاں فلاں کام کرے تو میری بیوی نہیں ہے، اس عورت نے وہی کام کیا، پھر وہ اپنے خاوند کے ساتھ حضرت عبد الرحمن بن ابی لیلیٰ رضی اللہ عنہ کے پاس آئی انہوں نے فرمایا کہ جو نیت کی تھی وہ واقع ہوگیا، پھر وہ اپنے خاوند کے ساتھ حضرت ابو عبداللہ جدلی کے پاس گئی انہوں نے بھی فرمایا کہ جو نیت کی ہے وہ واقع ہوگیا، اور حضرت سعید بن جبیر رحمہ اللہ نے فرمایا کہ یہ کچھ نہیں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19372]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19372، ترقيم محمد عوامة 18665)
 
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 19372 in Urdu