🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
94. ما قالوا في الرجل يقول لامرأته: لست لي بامرأة: ما يكون؟
اگر ایک آدمی نے اپنی بیوی سے کہا کہ تو میری بیوی نہیں ہے تو کیا حکم ہے؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 18666 ترقیم الشثری: -- 19375
١٩٣٧٥ - حدثنا ابو بكر قال: نا غندر عن هشام الدستوائي عن قتادة قال: قلت لسعيد بن المسيب: إن (الحجاج) (١) يحدث عن ابيه انه قال في رجل قال لامراته: لست لي بامراة، فقال: تطليقة، فقال سعيد: (ما) (٢) ابعد.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [س]: (حجاج).
(٢) في [ط]: (مما).

حدثنا ابو بكر، قال: نا غندر، عن هشام الدستوائي، عن قتادة، قال: قلت لسعيد بن المسيب: إن الحجاج يحدث , عن ابيه، انه قال في رجل قال لامراته: لست لي بامراة , فقال:" تطليقة؟" , فقال سعيد: ما ابعد!
حضرت قتادہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت سعید بن مسیب رحمہ اللہ سے کہا کہ حجاج اپنے والد کے حوالے سے بیان کرتا ہے کہ ایک آدمی نے اپنی بیوی سے کہا کہ تو میری بیوی نہیں تو ایک طلاق ہوجائے گی، یہ سن کر حضرت سعید رحمہ اللہ نے فرمایا کہ یہ بہت بعید از قیاس بات ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19375]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19375، ترقيم محمد عوامة 18666)
 
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 19375 in Urdu