مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
101. ما قالوا في الرجل يقول لامرأته: إذا حملت فأنت طالق
اگر ایک آدمی نے اپنی بیوی سے کہا کہ اگر توحاملہ ہوئی تو تجھے طلاق ہے تو کیا حکم ہے؟
ترقیم عوامۃ: 18707 ترقیم الشثری: -- 19417
١٩٤١٧ - حدثنا ابو بكر قال: نا عبد الاعلى عن سعيد عن قتادة قال: يقع عليها عند كل طهر مرة ثم يمسك حتى تطهر، فإذا استبان حملها بانت.
حدثنا ابو بكر، قال: نا عبد الاعلى، عن سعيد، عن قتادة، قال: " يقع عليها عند كل طهر مرة , ثم يمسك حتى تطهر , فإذا استبان حملها بانت"
حضرت قتادہ رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر کسی شخص نے اپنی بیوی سے کہا جب تو حاملہ ہوئی تو تجھے طلاق ہے تو آدمی کو چاہئے کہ ہر طہر میں اس سے جماع کرنے کے بعد دوبارہ جماع نہ کرے یہاں تک کہ وہ دوبارہ حیض آنے کے بعد پاک ہوجائے، جب اس کا حمل ظاہر ہوجائے تو وہ بائنہ ہوجائے گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19417]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19417، ترقيم محمد عوامة 18707)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 19417 in Urdu